Description
حکیم محمد یعقوب صاحب کے مفید ، مخلصانہ مشورے کے لیے رابطہ کریں 03214171164
Peppermint oil
Peppermint oil for hair loss. Work as an excellent moisturizer. Give strength to the hair roots. Work against the lice. Control dandruff flakes. Help alleviate nausea and occasional gas. Supports healthy digestive function. Promotes focus and clarity by supporting the nervous system.
روغنِ پودینہ
پودینہ آئل بالوں کیلئے بہترین ہے ۔ یہ ایک عمدہ موئسچرائزر کے طور پر کام کرتاہے ۔ بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے ۔ جوؤں کے خاتمہ کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔خشکی سکری کو کنٹرول کرتا ہے ۔ متلی اور گیس کو ختم کرتا ہے ۔ صحت مند ہاضمہ بنانے میں مدد کرتا ہے ۔ اس کا استعمال اعصابی نظام کیلئے ہوتا ہے
مشورے کے لیے رابطہ کریں 03214171164
DM me for order
For visit Address:
برلب نہر ،چونگی امر سدھو نزد مدینہ بازار لاہور۔۔
دارالشفاء حکیم محمد یعقوب دواخانہ
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Reviews
There are no reviews yet.